تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:56

لوئراورکزئی: کوئلے کی کان میں دھماکا،6مزدور جاں بحق، 15 زخمی

جیو نیوز - اورکزئی.......اورکزئی کے علاقے میں کو ئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوگیا۔دھماکے میں 6 مزدور جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ۔اورکزئی کے علاقے ڈولئی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے ہونے والے دھماکے سے 6 مزدور موقع پر جاں بحق اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیاہے،جہاں 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔ جاں بحق ہونےو الے تمام مزدورں کا تعلق سوات کے علاقے شانگلہ سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.