تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:38

پشاور: جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں ڈرون حملہ، 6 طالبان ہلاک

جیو نیوز - پشاور......... جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں ڈرون حملے میں 6 طالبان ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لدھا کےعلاقے سپلگئے میں ڈرون حملے میں 6 طالبان ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون نے 2 میزائل فائر کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.