تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 3:56

پشاور: باچا خان ائر پورٹ کے اطراف پولیس کا سرچ آپریشن جاری

جیو نیوز - پشاور...... پشاور کے باچاخان انٹرنیشنل ائرپورٹ کےاطراف میں پولیس اور سیکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن جاری ہے۔پولیس نے گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق آپریشن باچاخان انٹرنیشنل ائرپورٹ اورملحقہ حساس مقامات کودھمکیاں ملنےکےبعدکیاجارہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.