تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:50

پشاور میں جوڈیشل کمپلکس میں آتشزدگی

جیو نیوز - پشاور....... پشاور میں جوڈیشل کمپلکس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس سے ایک کمرے میں موجود رکارڈ کی فائلیں جل گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق جوڈیشل کمپلکس میں ایکسائز دفتر کے ایک کمرے میں آگ لگی ۔ جس سے کمرے میں موجود رکارڈ کی فائلیں جل گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق فائربریگیڈ کی گاڑیوں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.