تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:55

وزیراعظم کی احتساب کا مضمون نصاب میں پڑھانے کی منظوری

جیو نیوز - پشاور.........وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب کو نصاب میں بطور مضمون شامل کرنے کی منظوری دیدی ہے اور اس حوالے سے صوبوں میں اعلیٰ تعلیمی کمیشنز اور وزارت تعلیم کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ نمائندہ جیو نیوز کے مطابق احتساب کو بطور مضمون تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ بچوں میں کرپشن کے متعلق شعور بے دار ہو اور وہ اس سے محفوظ رہ سکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.