تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:27

گولیاں پولیس نے چلائیں،جن سے صحافی اور طلبہ زخمی ہوئے:سیکریٹری جمعیت

جیو نیوز - کراچی.........اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے سیکریٹری عمیر سعید نے پریس کانفرنس میں کہا کہ طلبا پر گولیاں پولیس نے چلائیں،جن سے صحافی اور طلبا زخمی ہوئے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے سیکریٹری عمیر سعید نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ سندھ پولیس نے بھی پنجاب پولیس کی طرح سادہ لباس والے گلو بٹ پال رکھے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.