16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:43
زخمی صحافی پولیس اہل کاروں کے ساتھ کھڑا تھا، ڈی آئی جی ساؤتھ
جیو نیوز - کراچی........ڈی آئی جی کراچی ساؤتھ عبدالخالق شیخ نے کہا ہے کہ زخمی ہونے والا صحافی پولیس اہل کاروں کے ساتھ کھڑا تھا، اسے لگنے والی گولی مظاہرین کی جانب سے آئی۔ جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ فرانسیسی قونصل خانے کے باہر سے گولیوں کے تیس خول بھی ملے ہیں۔