تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:36

سانحہ پشاور کے بعد اقدامات کی مثال نہیں ملتی، وزیر مملکت داخلہ

جیو نیوز - اسلام آباد........وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے جتنی تیزی سے اقدامات ہوئے، ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ جماعت اسلامی کے شیر اکبر خان کہتے ہیں کہ قوم متحد ہوئی تو حکومت نے مذہبی جماعتوں کو ایک طرف اور سیاسی جماعتوں کو دوسری طرف کر دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.