17 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:28
ہم سب کومتحدہوکررہناچاہیے،الطاف حسین
جیو نیوز - کراچی........متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہم سب کومتحدہوکررہناچاہیے۔ایم کیوایم کے مرکز سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ’’دنیاکی بدلتی ہوئی صورتحال اور اتفاق بین المذاہب‘‘ کے عنوان سے تقریب سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ فرماتےہیںکہ تمام لوگوں کافیصلہ قیامت کےدن کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ مساجد،مزارات ،عبادت گاہوں اور اب آرمی پبلک اسکول پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے۔