17 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:41
کراچی: سپرہائی وےپربس الٹ گئی،10افرادزخمی
جیو نیوز - کراچی میں سپرہائی وےپرسبزی منڈی کےقریب مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثے کے فوری بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔