تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:10

کراچی:صدر میں اسپیئر پارٹس کے گودام میں آتشزدگی

جیو نیوز - کراچی ......کراچی کے علاقے صدر میں اسپیئر پارٹس کے گودام میںآگ گئی۔تفصیلات کے مطابق صدر کے علاقے کی اسپیئرپارٹس مارکیٹ میں ایک عمارت کی تیسری منزل پرواقع اسپیئر پارٹس کے گودام میں آگ لگ گئی ۔ فوری طور پر فائر بریگیڈ کے عملے کو طلب کیا گیا ،جس نے چار فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پایا۔ فوری طورپر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.