19 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:26
شمالی وزیرستان:ڈرون حملہ، 4 افرادہلاک،6 زخمی
جیو نیوز - شوال..........شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں جاسوس طیارے کامیزائل حملہ، 4 افرادہلاک،6 زخمی ہوگئے۔ جاسوس طیارے سے مکان پر 2 میزائل فائر کیے گئے۔حملے کے بعد جاسوس طیارے کی پرواز جاری ہیں۔