تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:55

خورشید شاہ کا اپوزیشن رہنمائوں سے رابطہ ،اسمبلی اجلاس بلانے پر اتفاق

جیو نیوز - اسلام آباد.....اپوزیشن لیڈر سید خورشیدشاہ نے اپوزیشن جماعتوں کےرہنماؤں سےٹیلی فون پررابطہ کرکےملک میں جاری پٹرول بحران پربات چیت کی ہے،ذرائع کے مطابق خورشیدشاہ نےفاروق ستار،آفتاب شیرپاؤ،طارق اللہ خان ،غلام احمدبلور،چودھری پرویزالہٰی اورفاٹااراکین سے رابطہ کرکے قومی اسمبلی کااجلاس فوری بلانےکیلیےریکوزیشن جمع کرانےپراتفاق رائے حاصل کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.