تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 14:3

کراچی :اینٹی وائلنٹ کرائم سیل تھانے سے منشیات برآمد

جیو نیوز - کراچی........کراچی میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کےتھانےپراےاین ایف نےکارروائی کی ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران 66کلوگرام چرس اور 2کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی کارروائیاں کی ،ایم اےجناح روڈپر ایک گاڑی سے 100کلوگرام چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.