تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 14:35

عمران نے الیکشن میں سب سے بڑی مہم لاہور میں چلائی،دانیال عزیز

جیو نیوز - لاہور.......مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان نے عام انتخابات میں سب سے بڑی مہم لاہورمیں چلائی تھی، کرپشن سب سے زیادہ خیبرپختونخواکے وزیروں پرثابت ہوئی ہے۔

نوشہرہ میں عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہناتھا کہ کرپشن سب سے زیادہ خیبرپختونخوا کے وزیروں پرثابت ہوئی ہے اور عمران خان نے عام انتخابات میں سب سے بڑی مہم لاہورمیں چلائی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.