تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 15:15

نندی پور پاور پراجیکٹ 6ماہ کیلئےچینی کمپنی کے حوالے کرنے کا فیصلہ

جیو نیوز - اسلام آباد........نندی پور پاور پراجیکٹ 6ماہ کے لیے چینی کمپنی ڈونگ فینگ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نندی پورپاور پراجیکٹ اسی چینی کمپنی ڈونگ فینگ نے ہی بنایا تھا۔

وفاقی وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق چینی کمپنی ڈونگ فینگ 6مہینے تک نندی پور پاور پراجیکٹ چلائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.