تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 16:3

دہشتگردوں نے 28 آئی ای ڈیز کیمپ میں بچھائیں :اے آئی جی شفقت ملک

جیو نیوز - پشاور........انچارج بم ڈسپوزل اسکواڈ اے آئی جی شفقت ملک کا کہنا ہے کہ فضائیہ کے کیمپ میں دہشت گرد گرینیڈ اور راکٹ سے حملہ کرتے ہوئے داخل ہوئے، دہشت گردوں نے 28 آئی ای ڈیز بھی کیمپ میں بچھائیں جنہیں ناکارہ بنادیاگیا۔

انچارج بم ڈسپوزل اسکواڈ اے آئی جی شفقت ملک نے میڈیا سے گفتگو میں دہشت گردوں کے بارے میں مزید معلومات بھی دیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.