تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 8:59

ڈیرہ اسماعیل خان :ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

جیو نیوز - ڈیرہ اسماعیل خان ........ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گرگئی،حادثے میں بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اعوان نالے کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں گر گئی،حادثے میں 7 بچوں سمیت 9 افراد موقع پر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کومقامی اسپتال منتقل کردیا گیا،جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.