تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 18:19

لاہور: کرکٹر احمد شہزاد بارات لےکر دلہنیا لینے پہنچ گئے

جیو نیوز - لاہور....... قومی کرکٹر احمد شہزاد بارات لےکر دلہنیا لینے پہنچ گئے۔ احمد شہزاد کے باراتیوں میں شاہد آفریدی بھی شامل ہیں۔ احمد شہزاد نے گولڈن شیروانی زیب تن کررکھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.