تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 2:58

کراچی: ناظم آباد میں ٹریفک حادثہ ،بچہ سمیت 3افراد جاں بحق

جیو نیوز - کراچی.........کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ٹریفک حادثہ ہوا ہے،جس میں خاتون اور بچے سمیت3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ ناظم آباد نمبر 7میں اندر پاس میں پیش آیا، جہاں بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی تھی۔

ریسکیو اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا ہے۔ حادثے کے نتیجے میں وہاں موجود افراد مشتعل ہوگئے اور انہوں نے بس کو آگ لگا دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.