تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 3:31

کراچی: پولیس کے سرچ آپریشن میں 12افراد زیر حراست

جیو نیوز - کراچی........کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا۔ جس کے دوران 3افغان شہریوں سمیت 12افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئے افراد سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.