تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 3:47

اسلام آباد : سرچ آپریشن کے دوران 15 مشکوک افراد زیر حراست

جیو نیوز - اسلام آباد.....اسلام آباد میں تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 15 مشکوک افراد کو حراست میں لےلیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے ترامڑی چوک پر نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے رینجر اہلکار زخمی ہوگیاتھا، جس کے بعد رینجرز اور پولیس نے ترامڑی چوک، علی پور فراش چٹھا ، بختاور ، کری روڈ اور شہزاد ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے 15افراد کو حراست میں لےلیا۔ تمام افراد سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.