تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 4:35

کراچی:رفاہ عام میں خودکش دھماکا،2 پولیس اہلکار زخمی

جیو نیوز - کراچی........ پولیس اورحساس اداروں کی جانب سے رفاہ عام میں چھاپے کے دوران دھماکا ہوا ہےجس کے نتیجے میں 2پولیس اہلکار زخمی ہوگئےہیں۔
حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی کے دوران خودکش بمبار نے خود کو اڑالیا جس کے نتیجے میں حملہ آور ہلاک جبکہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.