تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 15:15

بلدیاتی انتخابات، ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل کرانے کا فیصلہ

جیو نیوز - اسلام آباد.......الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق پر سختی سےعمل درآمد کرانے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن نے صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کوکل طلب کرلیا۔

چیف سیکرٹریز اور آئی جیز سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کرینگے، جنھیں ضابطہ اخلاق پر عملدرآمدیقینی بنانے کی ہدایت کی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.