21 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 15:31
سندھ ، پنجاب بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلےکے شیڈول کا اعلان
جیو نیوز - اسلام آباد........لیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ 3دسمبر کو ہوگی، پبلک نوٹس کا اجراء 28 ستمبر کو ہوگا جبکہ کاغذات نامزدگی 3 سے 7 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکیں گے۔