21 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 17:47
علی نواز شاہ، امتیاز علی شاہ اور خادم علی شاہ جیل سے رہا
جیو نیوز - کراچی......پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق علی نواز شاہ کے علاوہ امتیاز علی شاہ اور خادم علی شاہ کو بھی رہا کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ آج سندھ ہائی کورٹ نے علی نواز شاہ، امتیاز علی شاہ اور خادم علی شاہ کی ضمانت منظور کی تھی۔