تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 4:3

ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل بقرعید کے بعد شروع ہوگا

جیو نیوز - کوئٹہ......وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل عیدالاضحی کے بعد شروع کیا جائے گا ۔نوابزادہ براہمداغ بگٹی سےمذاکرات کا ٹاسک دیاگیاتوان کےپاس مذاکرات کےلیے ضرورجاؤں گا۔

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرات کےلیے ماحول بن گیا ہے، عیدالاضحی کےبعد مذاکرات کا عمل شروع کیا جائےگا۔تاہم مذاکرات کا معاملہ اتنا سیدھا نہیں ،اس میں کئی اسٹیک ہولڈرز ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.