تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 20:4

اقوام متحدہ کی مہلت ختم، پاکستان ترقی کے اہداف حاصل نہیں کرسکا

جیو نیوز - کراچی.........اقوام متحدہ کی مہلت ختم ہوگئی، پاکستان ترقی کے لیے مقرر کیے گئے اہداف حاصل نہیں کرسکا، جیو نیوز نے جنرل اسمبلی اجلاس کے لیے تیار رپورٹ حاصل کرلی ہے، ادارہ شماریات نے یونیسیف کے تعاون سے رپورٹ تیار کی ہے۔

سندھ میں 2015ء تک پرائمری ایجوکیشن 100 فیصد پر لانے کا ہدف تھا، سندھ میں صرف 21فیصد بچے پرائمری تعلیم حاصل کرتے ہیں، سندھ میں ایک ہزار میں سے 82 بچے پیدا ہوتے ہی مرجاتے ہیں۔

سندھ حکومت بچوں کی اموات کی شرح 4اعشاریہ 6 فیصد پر لانے میں ناکام رہی، اقوام متحدہ نے 2000ء میں پاکستان سمیت تمام ممالک کو اہداف دیے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.