23 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 5:33
کراچی : مویشیوں سے بھرا ٹرک نالے میں گرگیا
جیو نیوز - کراچی.......بھینس کالونی میں مویشیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق بھینس کالونی 12نمبرمیں قربانی کے لئے لائے گئے مویشیوں سے بھرا ٹرک نالے میں گرگیا۔
مویشیوں کو بیوپاریوں نے اپنی مددآپ کے تحت ٹرک اور مویشیوں کو نالے سے نکال لیا۔