تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 5:49

کوئٹہ:اورماڑا کےقریب ٹریفک حادثہ،7افراد جاں بحق، 24 زخمی

جیو نیوز - کوئٹہ....... اوماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پربس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میںمتعددافراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثے میں 7 افراد جاںبحق اور 24 زخمی ہوگئے۔

لیویزذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.