تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 14:43

کراچی: گلستان جوہر سے دو لٹیرے پولیس اہلکار رینجرز کے ہاتھوں گرفتار

جیو نیوز - کراچی.....کراچی کے علاقےگلستان جوہر میں شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے دو پولیس اہلکاروںکو رینجرز نے گرفتار کرلیا۔ پولیس اہلکار شاہ محمد اور عبدالغنی شہریوں سے عیدی یعنی لوٹ مارمیں مصروف تھے۔

دونوں اہل کاروں کو شہریوں نے پکڑ کر رینجرز کے حوالے کردیا، رینجرز نے ان ہی کے تھانے میں بند کرادیا۔خفت مٹانے کے لیے پولیس حکام نے دونوں کو گشت پر بھیجنے والے ہیڈ محرر اور ڈیوٹی محرر کو کوارٹر گارڈ کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.