تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 14:43

والد کے ساتھ آئی تھی،اب ان کے بغیر حج مکمل کر رہی ہوں،ماریہ

جیو نیوز - مکہ مکرمہ........عازمین حج کے ساتھ پیش آئے کرین حادثے میں زخمی ہونے والی ایک بیٹی آج اپنے والد کے بغیر حج مکمل کر رہی ہے، کہتی ہے اللہ کی رضا یہی تھی کہ والد کو اپنے پاس بلالے۔

ماریہ تبسم ان خوش نصیبوں میں شامل ہے جسے اللہ نے حاضری کا شرف بخشا ، لیکن والد کے ساتھ حج کے لیے آئی ماریہ اب اپنے والد کے بغیر حج ادا کر رہی ہے۔

ماریہ کہتی ہے کہ اللہ سے شکوہ کیسا؟ والد اب بہتر جگہ ہیں، اللہ کی یہی مرضی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.