تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 17:31

برطانوی تفتیش کاروں کی لندن میں اہم شخصیت سے ملاقات

جیو نیوز - لندن........برطانوی تفتیش کاروں نے آج لندن میں ایک اہم شخصیت سے ملاقات کی ہے ۔ یہ ملاقات اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ عمران فاروق قتل کیس اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ہے

برطانوی تفتیش کاروں نے آج کس سے ملاقات کی،یہ اہم شخصیت کون ہے اور اس کا اس کیس سے کیا تعلق ہے ۔ یہ سب سنسنی خیز انکشافات ہوں گے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں،دس بجکر تین منٹ پر۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.