تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 18:3

عمران فاروق قتل کیس :تینوں ملزمان کی حراست کی مدت کل ختم ہوگی

جیو نیوز - لندن.......عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آگیا۔ ایف آئی اے کی تحویل میں موجود تین ملزموں کی حراست کی مدت کل ختم ہوجائے گی۔

برطانوی پولیس کے عدم دلچسپی کی وجہ سے ان کی برطانیہ حوالگی پر پیشرفت نہیں ہوسکی، ان ملزموں میں محسن علی سید، خالد شمیم اور معظم علی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.