تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 9:31

چارسدہ :پشاورجیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہرشاہ خان بھائی سمیت جاں بحق

جیو نیوز - چارسدہ ........چارسدہ کےعلاقہ مندنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پشاورسینٹرل جیل کےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظاہرشاہ خان بھائی سمیت جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ظاہر شاہ خان اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.