تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 21:31

دبئی: راؤ انوار نے آصف زرداری کے ساتھ نماز عید ادا کی

جیو نیوز - دبئی.......دبئی میں سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نےنماز عید زرداری ہاؤس میں ادا کی۔ پولیس افسر راؤ انوار نے بھی آصف زرداری کےساتھ عید کی نمازاداکی۔

دیگر کئی ممالک کی طرح دبئی میں بھی آج عیدالاضحیٰ منائی گئی۔ سابق صدر زرداری کے ہمراہ نماز عید میں بلاول بھٹو، رحمان ملک، لطیف کھوسہ، مظفر ٹپی اور شرجیل میمن بھی موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.