تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 17:15

سانحہ منیٰ، پشاور کے عمران گل کا گھر والوں سے رابطہ نہ ہو سکا

جیو نیوز - مکہ........سانحہ منٰی کے بعد پشاور کے ایک حاجی عمران گل کا گھروالوں سے رابطہ نہ ہوسکا اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ لاپتہ افراد میں شامل ہیں۔

عمران گل کی والدہ کا کہنا ہے کہ عمران گل کا سانحےسےپہلے رابطہ تھا، حادثے کے بعد سے عمران گل کا موبائل فون بند جا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.