تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 20:3

منیٰ حادثہ : سرکی روڈ کوئٹہ کی رہائشی زربی بی شہید ہوگئیں

جیو نیوز - کوئٹہ....... منیٰ حادثے میں سرکی روڈ کے رہائشی محمد نسیم کی اہلیہ زربی بی بھی شہید ہوگئی ہیں،ان کے شوہر نے بیٹے کو فون کرکے اپنی اہلیہ کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔

آنکھوں میں ماں کیلئے آنسو سجائے غمگین بیٹے کا کہنا تھا کہ والد نے عید کے روز فون پر تصدیق کی کہ والدہ کو شہادت نصیب ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.