تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 2:59

سانحہ منیٰ پر نواز شریف کو شہزادہ محمد بن سلطان کا فون

جیو نیوز - ریاض........ سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلطان نے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے منیٰ حادثے میں پاکستانیوں کی شہادت پر تعزیت کی۔ سعودی عرب کے نائب ولی عہد نے وزیر اعظم کو عید کی مبارکباد دی اور سانحہ منیٰ میں پاکستانیوں کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا۔

دوسری جانب وزیر اعظم نے ڈی جی حج سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور منیٰ حادثہ میں لاپتہ پاکستانیوں کی تلاش کی کوششیں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.