تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 3:16

منیٰ حادثے میں کیا آپ کا کوئی پیارا لاپتا ہے؟جیو نیوزکو بتائیں

جیو نیوز - کراچی.......منیٰ حادثے میں کیا آپ کا کوئی پیارا لاپتا ہے؟ کیا آپ کا اس سے رابطہ نہیں ہورہا؟ جیونیوز نے لاپتا حاجیوں کے لیے کو اپنوں سے ملانے کے لیے اقدامات کررہا ہے۔

اگر آپ کا کوئی پیارا منیٰ حادثے کے بعد سے لاپتا ہے تو اس کی تصویر جیونیوز کو واٹس اپ کریں، ہمارا نمبر 03082578335ہے۔ جیسے ہی ہمیں لاپتا حاجیوں کی خبر ملے گی، ہم آپ کو آگاہ کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.