تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 3:48

سانحہ منیٰ : وزیر اعظم کی ہدایت پر ہیلپ لائن قائم

جیو نیوز - اسلام آباد......وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر وزارت مذہبی امور نے سانحہ منیٰ میں لاپتا پاکستانیوں کے اہل خانہ کو ضروری معلومات اور مدد فراہم کرنے کےلیے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے ۔

پاکستان میں ٹول فری نمبر 042111725425 پرفون کر کے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں جبکہ سعودی عرب سمیت بیرون ملک سے 8001166622 پر ٹیلی فون کر کے سانحہ منیٰ سے متعلق معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.