28 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 7:47
سانحہ منیٰ: جیونیوز کو بتائیں، ہم بچھڑے ہوؤں کو ملائیں گے
جیو نیوز - کراچی.........منیٰ حادثے میں کیا آپ کا کوئی پیارا لاپتا ہے؟ کیا آپ کا اس سے رابطہ نہیں ہورہا، جیونیوز کو بتائیں، ہم سب کو بتائیں گے، بچھڑے ہوؤں کو ملائیں گے۔
جیونیوز لاپتا حاجیوں کو اپنوں سے ملانے کے لیے اقدامات کررہا ہے ، اگر آپ کا کوئی پیارا منیٰ حادثے کے بعد سے لاپتا ہے تو اس کی تصویر جیونیوز کو واٹس ایپ کریں۔ ہمارا نمبر ہے03082578335
جیسے ہی ہمیں لاپتا حاجیوں کی خبر ملے گی ، ہم آپ کو آگاہ کریں گے۔