تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 8:3

آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی پہنچ گئے

جیو نیوز - راولپنڈی........آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے۔

آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی کے ایک روزہ سرکاری دورے کے دوران وسطی و جنوبی ایشیا سلامتی کانفرنس میں شرکت کریں گے اورکانفرنس کے شرکاء سے سلامتی امور سے متعلق خطاب کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.