تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 19:16

سانحہ منیٰ، وزیراعظم کا ہیلپ لائن پر فون کرکے سروس کا معائنہ

جیو نیوز - نیویارک .......وزیراعظم نوازشریف نے سانحہ منیٰ کے بعد حاجیوں اور شہداء کی معلومات کے لیے قائم کی گئی منیٰ کی ہیلپ لائن پر خود کال کرکے سروس کا معائنہ کیا۔

وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم آفس کوپچاسی لاپتا افراد کے لواحقین کو فون کرنے کا حکم بھی دیا، انہوں نے کہا کہ تمام لاپتہ پاکستانیوں کے اہلخانہ کو خود فون کیا جائے اور انہیں ہر قسم کی تازہ ترین معلومات سے آگاہ بھی کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.