تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 12:19

حجاج کی واپسی جاری ،پی آئی اے کی 2پروازیں لاہور پہنچ گئیں

جیو نیوز - لاہور .....سعودی عرب سے پی آئی اے کی مزید 2 خصوصی پروازں کے ذریعے6 سو سے زائد حجاج کرام لاہور پہنچ گئے ہیں ۔

لاہورائرپورٹ پر جدہ سے پی آئی کی پرواز پی کے 6332 اور پی کے 6334 کے ذریعےپہنچنے والے 600 سے زائد حجاج کے عزیز و اقارب نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔

عزیز اقارب نے انہیں پھولوں کے ہار پہنائےاور والہانہ انداز سےگلے ملتے رہے ،استقبال کرنیوالوں میں خواتیں اور بچے بھی شامل تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.