تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 13:16

ڈی سی سینٹرل کےدفتر کے احاطےمیں سب رجسٹرارآفس پر چھاپہ

جیو نیوز - کراچی.........کراچی کے علاقے بفرزون میں ڈی سی سینٹرل کےدفتر کے احاطےمیں سب رجسٹرارآفس پر محکمہ اینٹی کرپشن نے چھاپہ مارا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن نےسب رجسٹرارآفس کاریکارڈجانچ پڑتال کیلئے اپنی تحویل میں لےلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.