30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 14:43
لندن: ایم کیوایم رہنمامحمدانوراوربابرغوری کی پاکستانی ہائی کمیشن آمد
جیو نیوز - لندن.......ایم کیوایم کےرہنمامحمدانوراوربابرغوری پاکستانی ہائی کمیشن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کےرہنماؤں نے پاکستانی ہائی کمشنرسیدابن عباس سےملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاکستان اوربرطانیہ میں ایم کیوایم کےمعاملات پربات چیت متوقع ہے۔