تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 15:31

میرا مقابلہ ایاز صادق سے نہیں، نواز شریف سے ہے، عمران خان

جیو نیوز - لاہور........چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ان کا مقابلہ ایاز صادق سے نہیں نواز شریف سے ہے۔

عمران خان نے ایک بار پھر الزام لگایا کہ مسلم لیگ (ن)اور الیکشن کمیشن ملے ہوئے ہیں۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.