تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 16:3

لاہور:انارکلی میں تشددسےجاں بحق لڑکی کےقاتل گرفتار

جیو نیوز - لاہور......... لاہور میں انارکلی میں تشددسےجاں بحق ہونےوالی 15سالہ لڑکی کےقاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 15 سالہ لڑکی کواسکے باپ اوربھائی نےمعمولی تنازعے پرقتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان لڑکی کی لاش مردہ خانےکےقریب پھینک کرفرارہوگئےتھے، ابتدائی طورپرلڑکی کے باپ نےاسکوذہنی مریضہ قراردیاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.