تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 18:36

کراچی: کورنگی سو کوارٹر میں گودام میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - کراچی.......کراچی کے علاقے کورنگی سو کوارٹر میں گودام میں آگ لگ گئی جس سے قریب واقع چار گھر بھی آگ سے متاثرہوئے۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ گھروں میں کسی شخص کے موجود ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

5 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ گودام میں کپڑا، چمڑا اور دیگر سامان موجود ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.